سون بھدر، 20 اگست : اترپردیش میں ہو رہی بارش کے سبب سون بھدر کے رہند ڈیم میں مسلسل آبی سطح بڑھنے کی وجہ سے کل رات تک نو دروازے کھول دیے گئے اور اگر اسی طرح آبی سطح بڑھتی رہی تو تمام 13 دروازے کو کھولے
جا سکتے ہیں۔
انتظامیہ مسلسل صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
ہائیڈرو پاور کارپوریشن کے سپرنٹنڈنگ انجینئر شیلیش سنگھ نے آج یہاں بتایا کہ ڈیم کی آبی سطح 872 فٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ ڈیم کی آبی سطح کی صلاحیت 870 فٹ ہے